چینئی 9 د سمبر ( ایجنسیز) ایک بڑے د ھا و ے میں چینئی ایر پو ر ٹ پر عہد یدا روں نے 5 کرو ڑ کی ما لیت کا سو نا ضبط کیا ۔ کسٹمز عہدید ارو ں نے
ریا ض محمد نا می شخص جو کہ سنگا پو ر کی علی ا لصبح کی فلا ئٹ سے وا پس ہو ا تھا ا س کے پا س سے سو ٹ کیس میں 6.5 کیلو نا پا یا گیا ۔ اس شخص کو پو چھ تا چھ کیلئے ایر پو ر ٹ عہد یدا روں نے حرا ست میں لے لیا ہے ۔